شدید گرمی سے تنگ” پنجابیوں “کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے 15سے 30جون تک برکھا رُت کی نوید دیدی

Published on June 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

لاہور(یواین پی)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور بارشیں ہوں گی اور ان بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی بھی ہوجائے گی تاہم حبس میں اضافہ ہو جائے گا جب کہ مون سون سیزن میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme