راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے چودہ کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

Published on June 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی) حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی گارڈ کو باندھا اور دوسرے کو بے ہوش کردیا، ڈاکوؤں نے کٹر کے ذریعے بینک کے تمام لاکرز کاٹے اور ان میں موجود کئی کلو سونا اور 14 کروڑ روپے لیکر فرار ہوگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes