کراچی میں عید الفطر کے تینوں روز بارش کی پیشگوئی

Published on June 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

کراچی(یوا ین پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا سبب بنیں گی ہفتہ سے پاکستان میں پری مون سون بارش کا آغاز ہوگا۔موسم کا حال بتانے والوں نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر کے تینوں روز اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویژن، خیبرپختونخوا، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme