مکہ مکرمہ کی شاہراہ پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 11زخمی

Published on July 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

مکہ مکرمہ (یواین پی)سعودی عرب میں متعدد گاڑیوں کے ٹکرانے سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے نتیجہ میں 11 افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں بعض کو شدید اور بعض کودرمیانے درجے کے زخم آئے۔ ہلال احمر نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ہسپتال کے ترجمان عبدالعزیز بادومان کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog