این اے 164 وہاڑی،تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

وہاڑی (یواین پی)عام انتخابات میں این اے 164 وہاڑی میں تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی۔این اے 164 وہاڑی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے طاہراقبال 82 ہزار 84 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ 68 ہزار 198 ووٹ لے سکیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题