این اے 132لاہور،مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میدان مارلیا

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

لاہور(یواین پی)عام انتخابات 2018میں لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے 132کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے32ہزار1سو49ووٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے132کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے84ہزار3سو62ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مخالف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارمحمد منشا سندھو 52ہزار2سو13ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes