انڈونیشیا میں زلزلے سے 10 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

Published on July 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

جکارتہ(یواین پی) انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 10 افراد ہلاک جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز متارم کے شہر میں 50 کلومیٹر زیر زمین تھا ۔تاہم انڈونیشیائی حکام کا کہنا ہے کہ سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题