تمام سرکاری نیم سرکاری تعلیمی ادارے 11اگست سے دوبارہ کھل جائیں گے۔

Published on August 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

جہانیاں(یو این پی )پنجاب بھر کے تمام سرکاری نیم سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد 11اگست سے دوبارہ کھل جائیں گے،تدریسی نظام دوبارہ بحال ہوجائے گا،تفصیل کے مطابق محکمہ پنجاب کی ہدایت پرپنجاب بھر کے سرکاری،نیم سرکاری،پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 17مئی2018 سے موسم گرما کی تعطیلات کی گئی تھیں،موسم گرما کی یہ تعطیلات آج10اگست کو ختم ہوجائیں گئیں،11اگست سے پنجاب کے تمام سرکاری نیم سرکاری تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے،کل سے باقائدہ تدریسی نظام شروع ہوگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes