ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات

Published on August 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ذوالحج کا چاند 12 اگست کو نظر آسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذیقعد کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا جس کے باعث ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔ ذوالحج کی پہلی تاریخ پیر13اگست کوہوگی جبکہ عیدالاضحی 22 اگست کوہونے کا امکان ہے۔ ۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج (ہفتہ کو) دوپہر کے وقت چاند کی پیدائش ہونا شروع ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy