وزیر اعظم کے خطاب سے قبل سورہ رحمن کی ابتدائی آیات تلاوت کی گئیں،قومی ترانہ پیش کیا گیا
Published on August 20, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 241) No Comments
اسلام آباد(یواین پی) وزیر اعظم عمرا ن خان کے قوم سے پہلے خطاب سے قبل کلام پاک میں سے سورہ رحمن کی ابتدائی آیات تلاوت کی گئیں بعدازاں قومی ترانہ پیش کیا گیا۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 59
Related