دہشتگردی اور دہشتگردوں کی مزاحمت کرتے رہیں گے ٗ آصف علی زر داری 

Published on August 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاہے کہ دہشتگردی اور دہشتگردوں کی مزاحمت کرتے رہیں گے ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پر پیغام پر کہاکہ دہشتگردی اور دہشتگردوں کی مزاحمت کرتے رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے دہشت گردوں کو چیلنج کیا۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی سے متاثرہ افراد کا درد میرا درد ہے ٗدہشت گردی کے خاتمے کے لیئے شدت پسندی کو ختم کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے متاثرہ ہر فرد کے برداشت کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہم ہر طرح کی دہشتگردی کی مزاحمت کرینگے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes