کوئٹہ: صحافی کے گھر میں ڈکیتی: لاکھوں روپے ،زیورات اور پرائز باؤنڈ لوٹ لئے گئے 

Published on September 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments


کوئٹہ (یواین پی)کوئٹہ میں مقامی صحافی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات لاکھوں روپے ،زیورات اور پرائز باؤنڈ لے کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی نسیم حمید یوسفزئی کی گھر میں چوری ہوئی چوروں نے لاکھوں روپے نقدی ، زیورات اور پرائز باؤنڈ لے کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes