جدہ، مدینہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ،گلوکار صادق فقیر حادثے میں جاں بحق

Published on February 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,705)      No Comments

11004866_446851848797360_1556028189_n
 پاکستان ضلع سندھ کے معروف  لوک گلوکار صادق فقیر حادثے میں جاں بحق اور ان کی اہلیہ شدید زخمی
جدہ (یو این این پاکستان بیورو چیف زکیر احمد بهٹی) سعودی عرب جدہ.  مدینہ روڈ پر ٹریفک حادثہ  جس میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی  حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا . پاکستان ضلع سندھ کے معروف  لوک گلوکار صادق فقیر جو کے عمرے کی ادائیگی کے لئے مملکت میں تهے مدینہ سے آتے ہوئے ٹریفک حادثے میں جاں بحق اور ان کی اہلیہ شدید زخمی. زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme