فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے ڈائریکٹرساجد علی کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

Published on October 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

فنون لطیفہ،آرٹ و فن کے حوالہ سے شعور و آگاہی نئی نسل کو منتقل کرنے اور نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے پہ زور
اسلام آباد(یواین پی) زوال پذیر پاک فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لئے معروف ہدایت کارساجد علی ساجدکی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات،تفصیلات کے مطابق معروف ہدایت کارساجد علی ساجدنے زوال پذیر پاک فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں وزارت اطلاعات نے فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی علاوہ ازیں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہدایت کارساجد علی ساجدنے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیااور لیکچر بھی دیا شوبز ،سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں فنون لطیفہ،آرٹ و فن کے حوالہ سے شعور و آگاہی نئی نسل کو منتقل کرنے اور نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے پہ زوردیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题