آرمی چیف سے ترک سفیراحسان مصطفیٰ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

Published on October 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیراحسان مصطفیٰ کی ملاقات ہوئی جس میں خطے میں امن وامان اورسیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی ۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ترک سفیراحسان مصطفیٰ نے جی ایچ کی راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن وامان سمیت سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme