Published on October 12, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 463) No Comments
کراچی: (یوا ین پی)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا2ڈالر مہنگا ہوگیا جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1189 ڈالر ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور257 روپے کمی سے 61 ہزار 700 اور 52 ہزار 898 روپے پر آگیا۔