غیر سنجیدہ رویے کے باعث حنا الطاف ڈرامے کی کاسٹ سے باہر

Published on October 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

لاہور: (یو این پی) غیرسنجیدہ رویے کے باعث اداکارہ حناالطاف کو ڈرامہ سیریل گل گلزار کی کاسٹ سے علیحدہ کر دیا گیا۔میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کے مطابق اداکار ہمایوں سعید کی ہوم پروڈکشن سکس سگما کے تحت بننے والی مذکورہ سیریل میں اداکارہ کو اہم کردارمیں کاسٹ کیا گیا تھا تاہم ہر روزسیٹ پر تاخیرسے آنا انکی روٹین بن چکی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme