مائی ہیر میاں رانجھا محبت کی لازوال داستان ہیں ان کی محبت انمول تھی اداکارہ ماہ نور

Published on October 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 639)      No Comments

لاہور(یواین پی)ماہ نور ’’ہیر رانجھا‘‘کے مقبرے پہ حاضری دینے جھنگ پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور اور اس کی والدہ گزشتہ روز جھنگ پہنچ گئی وہا ں انہوں ’’مائی ہیر میاں رانجھا‘‘کے مقبرے پہ حاضری دی اور وہا ں کے پر لطف نظاروں کو انجوائے کیا ،فلم اسٹیج کی اداکارہ ماہ نور نے یواین پی کو بتایا  کہ مائی ہیر میاں رانجھا محبت کی لازوال داستان ہیں ان کی محبت انمول اور لازوال تھی یہی وجہ ہے کہ جب بھی عشق و محبت کا ذکر ہوگا وہاں ہیر رانجھا کا تذکرہ کئے بغیر بات مکمل نہیں ہوگی

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes