وکلانے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑکرزخمی کردیا

Published on January 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

4
لاہور(یوا ین پی)لاہور کی سیشن کورٹ کے باہروکلانے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اہلکاروں کی وردیاں پھاڑدیں۔پولیس کے مطابق بدھ کو وکیل ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنارہے تھے،ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے روکاتووکلانے تشددکیا۔زخمی اہلکاروں کوطبی معائنے کیلئے اسپتال بھجوادیاگیا۔طبی معائنے کے بعدوکلا ء کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy