شہباز شریف کی عدم موجودگی میں شاہد خاقان عباسی کو قائم مقام قائد حزب اختلاف بنائے جانے کا امکان

Published on October 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 201)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیاگیا۔ لاہور کے حلقہ این اے سے شاہد خاقان عباسی کی بحیثیت رکن قومی اسمبلی کامیابی کے بعد انہیں قومی اسمبلی میں بھی قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے ، سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی کلیئرنس کے بعد انہیں شہباز شریف کی عدم موجودگی میں قائم مقام قائد حزب اختلاف بنائے جانے کا امکان ہے، بحیثیت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن سے جو رویہ اختیار رکھا تھا اس سے انہیں یقیناً سپورٹ ملے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes