پنجاب کالج کی ہونہار طالبہ مشائم فاطمہ کا اعزاز

Published on October 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 581)      No Comments

ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں مشائم فاطمہ
بورے والا (یواین پی)پنجاب کالج کی ہونہار طالبہ مشائم فاطمہ نے ایف ایس سی (سائنس گروپ)کے سالانہ امتحان میں 1100میں سے 1028 نمبر حاصل کرکے پنجاب کالج ایف ایس سی (سائنس گروپ) میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس موقع پہ مشائم فاطمہ نے میڈیا کو بتایا میری کامیابی کے پیچھے اللہ کا فضل،والدین کی دعائیں ،اساتذہ کی شفقت اور میری انتھک محنت کا ہاتھ ہے میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں واضح رہے کہ ہونہار طالبہ ٹیچر لیاقت علی واہلہ کی بھانجی ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog