مفاد پر ست لوگ شوبزانڈسٹری کو تباہ کر رہے ہیں ،باؤاصغر

Published on October 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

منافق لوگ کسی شعبہ میں بھی ہو وہ نقصان دیتے ہیں ایسے لوگوں سے بچنا ہو گا
لاہور( یو این پی)مفاد پرست لوگ شوبزانڈسٹری کو تباہ کر رہے ہیں ان سے انڈسٹری کو بچانا ہوگا ان خیالات کا اظہار پروڈیوسر باؤ اصغر نے میڈیا سے کیا ،انہوں نے کہا کہ شوبز سے وابستہ سب لوگ مخلص ہو جائے تو آج بھی پاکستان شوبز انڈسٹری سب سے آگے ہے کیونکہ جو ٹیلنٹ پاکستان میں ہے کسی اور ملک میں نہیں مگر کچھ منافق اورمفاد پرست لوگ ہیں اپنے مفاد کیلئے دوسروں کو استعمال کرنا ان کی فطرت ہے اور مطلب نکل جانے کے بعد یہ لو گ بدل جاتے ہیں ،انہوں نے مزید کہا کہ مفاد پرست اور منافق لوگ کسی شعبہ میں بھی ہو وہ نقصان دیتے ہیں ایسے لوگوں سے بچنا ہو گا اچھے اور برے کی پہچان کر کے چلنا ہوگا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes