فلم سٹار حسنہ بھٹی ’’آج‘‘سے دوبارہ اپنی شوبز سر گر میاں شروع کریں گی

Published on November 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,176)      No Comments

لاہور(یواین پی) فلم سٹار حسنہ بھٹی ’’آج‘‘سے دوبارہ اپنی شوبز سر گر میاں شروع کریں گی ۔یونی ویژن نیوز کے مطابق فلم سٹار حسنہ بھٹی تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامہ ”جادو تیرا چل گیا ”میں پرفارم کر رہی تھیں مگر کچھ مصروفیات کی وجہ سے حسنہ بھٹی نے ڈرامہ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور وہ آج جمعہ کے روز سے دوبارہ اپنی شوبز سر گر میاں شروع کریں گی او ر مذکورہ ڈرامہ میں دوبارہ پر فارم کریں گی یا درہے کہ ڈرامہ میں حسنہ بھٹی کے ساتھ نگار چوہدری ‘مہک نور اور فیرروزہ علی سمیت دیگر اداکارائیں بھی کام کر رہی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes