اسلام امن، بھائی چارے ، اخوت ،برداشت اور اتحاد کی تعلیم دیتا ہے ڈی سی او وہاڑی
وہاڑی(یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر وہاڑی ناصر جمال ہوتیانہ نے کہا کہ فرقہ ورانہ منافرت پھیلانے کے مرتکب افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی اسلام امن، بھائی چارے ، اخوت...