جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے زیر اہتمام تعز یتی ریفرنس کا انعقاد

Published on December 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

موت ا ٹل حقیقت ،اس سے انکار نہیں ، سید نو ید الحنین شاہ،شیرافضل ملک و دیگر کاخطاب
راولپنڈی (یواین پی )جرنلسٹ فا ئو نڈیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی ای لائبریری کے آڈیٹوریم میں تعز یتی ریفرنس منعقد ہو ا جسمیں سینئر صحا فی عبدلروف چو ہدری مرحوم،زائد خان (روزنامہ ایکسپر یس) کے والد،ارشد بلوچ (روز نامہ دنیا) کی خالہ ،سرفراز گجر کے بڑے بھائی،حنا صداقت ٍ کی والدہ اور طاہر نواز کی والدہ کوخراج عقیدت پیش کیا گیا،مہمانان خصوصی مخدوم سید نو ید الحنین شاہ کاظمی سجادہ نشین دربار عالیہ بابا لعل شا ہ سوراسی سیداں مری، چیف لائبریرین ای لائبریری شیرافضل ملک،ممتاز عالم دین سید عامر شاہ و دیگر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ موت ا ٹل حقیقت ہے اسے کو ئی انکار نہیں کر سکتا، نفسا نفسی کے اس دور میں ہم سب کو دنیاوی خواہشوں کو ترک کر کے آخرت کی فکر کرنی چاہے وہاں کسی کا کو ئی سہو لت کا ر نہیں ہو گا ہر کسی نے اپنے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے،اس لئے ہمیں اپنی زندگیوں کو سنت کے مطابق گزارنے کیلئے کو شاں رہنا چا ہے آخر میں مخدوم سید نو ید الحنین شاہ کاظمی نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes