سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے کی دوسری سالگرہ منائی گئی

Published on December 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

ممبئی(یواین پی )بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے ہاں 20 دسمبر 2016میں بیٹے تیمور کی پیدائش ہوئی جس کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں منائی گئی۔واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ میں منانے کے لئے کام سے مختصر وقفہ لیا ہے۔ سالگرہ کے موقع پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes