معروف سنگرامیر احمدراکسی تھیٹرگوجرانوالہ میں فوک میلہ سجائیں گے

Published on January 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

لاہور(یواین پی)راکسی تھیٹرگوجرانوالہ میں کل فوک میلہ سجے گا جس میں معروف سنگرامیر احمد،رشیدانجم ،سانول ڈھلوں،ناصر بیراج،فریحہ نواز سمیت دیگر پرفارم کرینگے تفصیلات کے مطابق راکسی تھیٹر گوجرانوالہ میں ایک رنگارنگ فوک میلہ کا تقریب منعقد ہو رہی ہے تقریب کے مہمان خصوصی اسد اللہ فیض کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن ہونگے محفل کو دوبالا کرنے کے لئے معروف سنگرامیر احمد،رشیدانجم ،سانول ڈھلوں،ناصر بیراج،فریحہ نواز سمیت دیگر پرفارم کرینگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme