حیا ت جرم نہ ہو ۔۔ ز ند گی و با ل نہ ہو 

Published on January 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

تحر یر ۔۔۔ ڈا کٹر عبد ا لمجید چو ہدر ی 
گا ؤ ں میں چچا کی شا دی کے لئے ننھی پر یو ں سمیت سب گھر و الے خو ش ہیں آ پ کی ا ہلیہ نے آ پ کی اور تین اور پا نچ سا ل کی بچیو ں کو ا یسی محبت سے تیا رکیا ہے کہ ا ن کے معصو م چہر و ں پرنظر نہیں ٹکتی پا نچو یں جما عت پڑ ھنے و ا لا بیٹا ہیر و لگ رہا ہے تیر ہ بر س کی بیٹی خو د سج سنو ر گئی ہے وہ ا ب بڑ ی جو ہو ر ہی ہے خو د تیا ر ہو نے کی شو قین ہے چچا کی شا د ی کی تیا ر ی تین مہینے سے ہو ر ہی ہے آ پ نے گا ڑ ی نکا لی اور چچا کی شا دی کے لئے سفر شر و ع کیا ا چا نک ر ا ستے میں پو لیس کی گا ڑ ی آپ کی گا ڑ ی کے قر یب آ تی ہے اور آ پ کی گا ڑ ی پر سید ھی فا ئر نگ شر و ع کر د ی یہ بھی نہ د یکھا کہ گا ڑ ی میں نھنے معسو م بچو ں کے خو فز د ہ چہر ے ا ن کو د یکھ ر ہے ہیں آ پ نے گھبر ا کر گا ڑ ی رو کی اور منتیں کر تے ر ہے کہ ہما ر ی تلا شی لے لو ۔۔۔ ہم سے پیسے لے لو ۔۔ ہمیں مت ما ر و فا ئر نگ ہو تی ہے سید ھی گو لیا ں آ تی ہیں مر نے سے پہلے آ پ د یکھتے ہیں آ پ کی ا ہلیہ مر چکی آ پ آپ کے چھو ٹے بیٹے کو گو لی لگی ہے اور بیٹی کا ہا تھ بھی ز خمی ہے آ پ د م تو ڑ د یتے ہیں اور آ پ کے یہ معصو م بچے سا ر ی عمر کے لئے ا حسا س محر و می لئے دو سر و ں کے ٹکڑو ں پر پلنے پر مجبو ر ہو جا تے ہیں و ہ کھبی سکو ن کی نیدسو پا ئیں گے ا ن کی کھلی اور بند آ نکھو ں کے سا منے یہ قیا مت کی گھڑ ی ز ند ہ ر ہے گی ا س سا نحہ میں بچ جانے و ا لے معصو م بچو ں ننھی پر یو ں کو معلو م نہیں ا ن پر کتنا بڑ ا ظلم کیا گیا ہے مگر ا ن ا فسر دہ آ نکھو ں میں جھا نکا جا ئے تو ا ن آ نکھو ں میں غمو ں کا ا بھر تا ہو ں سمند ر د کھا ئی د ے گا ہر پا کستا نی سو چ ر ہا ہے کہ فیملی کے سا تھ سفر کر تے ہو ئے کہیں یہ آ پ کے اور میر ے سا تھ بھی ہو سکتا ہے ۔سا ہیو ا ل میں جعلی پو لیس مقا بلہ مین معصو م بچو ں کے سا منے ا ن کے بے گنا ہ و ا لد ین کو قتل کر نا ا فسو سنا ک ا مر ہے پو لیس کی جا نب سے بڑ ھتی ہو ئی بے لگا م بے لگا م غیر قا نو نی کا ر ؤ ا ئیوں سے عو ا م خو ف ز د ہ ہیں ا یسے و ا قعا ت معا شر ے میں نفر ت اور بد ا منی پید ا کر نے کا با عث بنتے ہیں پا کستا ن کو معر ض و جو د میں آ ئے 71 بر س ہو گئے ہیں سا ت د ہا ئیو ں میں و طن عز یز میں کئی تجر با ت ہو ئے عو ا م نے مختلف ا قسا م کی حکو متو ں کا د ل فر یب نظا ر ہ بھی کیا ہر دور میں تھا نہ کلچر اور پو لیس ر یفا ر مز کے ا علا نا ت سن سن کر عو ا م کے کا ن پک گئے ہیں لیکن پو لیس میں چند فیصد بھی بہتر نظر نہیں آ ئی سا ہیو ا ل سا نحے نے پو ر ے ملک کو ہلا کر ر کھ د یا ہے پو لیس اور حکو مت کا جو مو قفسا منے آ یا و ہ بھی تضا دا ت بھر پو ر تھا جس نے ہلا کتو ں کے با ر ے کئی سو الا ت پید ا کر دیے جس کی و جہ سے پو را ملک کر ب و ا ضطر ا ب کی کفیت میں ہے 
مقتل سے آ ر ہی ہے صدا ا میر شہر ۔۔ ا ظہا غم نہ کر مر ا قا تل تلا ش کر ۔ ننھی پر یو ں کی خا مو ش تصو یر د یکھ کر د ل خو ن کے آ نسو ر وتا ہے ا گر کو ئی محسو س کر نے و الا ہو تو بے بسی اور لا چا ر ی ا ن بچو ں کے چہر و ں سے عیا ں ہے ا بھی تو بچو ں کو ا پنی ما ں کی گر م آ غو ش اور ز ما نے کے سر د حا لا ت سے نبر د آ زما ہو نے کے لئے با پ کے سا ئے کی ضر و رت پڑ ے گی ضمیر نہیں کا نپتے یہا ں مگر ز مین کا نپ جا تی ہے کیسی گز ر ی ہو ں گی ا ن بچو ں کی را تیں وا لد ین کے لمس کے بغیر ا ن کو کھا نا کس نے کھلا یا ہو گا کس نے سر د ی سے بچا یا ہو گا سا نحہ سا ہیو ا ل ملکی تا ر یخ میں سیا ہ تر ین با ب ر قم کر گیا ملک کے ا ہم سیکو ر ٹی ا دارے کی ر یا ستی کا ر ؤ ا ئی نے مسقبل کے لئے بھی ا س سیکو ر ٹی ا دارے پر سو ا لیہ نشا ن چھو ڑ د یا ہے دہشت گر د ی کے خا تمے کے لئے بنا ئے گئے ا درے کی ا س کا ر وا ئی سے حکو مت اور اور دنیا بھر میں پا کستا نی قو م کے لئے شر مند گی کا با عث بنی ہے بلا شبہ سی ٹی ڈ ی نے د یگر سیکو ر ٹی ا دا رو ں کی مد د سے ملک میں د ہشت گر دو ں کی کمر تو ڑ د ی ہے لیکن ا س سا نحہ میں بچو ں کے سا منے و ا لد ین کو شہید کر نا ظلم کی بد تر ین مثا ل قا ئم کر د ی ہے ا ہلکا ر و ں نے ا س محکمہ کی سا بقہ کا ر گر د گی پر بھی سو ا لیہ نشا ن چھو ڑ دا ہے ا ب حکو مت کا فر ض ہے کہ ا س ا س ا نتہا ئی قا بل ا فسو س میں ملو ث لو گو ں کو عبر ت کا نشا ن بنا ئے اور مطلو م خا ند ا ن کو جلد ا نصا ف فر ا ہم کر ے صدر مملکت عا ر ف علو ی نے سا نھہ سا ہیو ا ل پہ گہر ے د کھ کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جن بچو ں کے سا منے ا ن کے و ا لد ین شہید ہو ئے ا ن کے ذہین پر مضر ا ثر ا ت مر تب ہو ں گے ا س کا ا ند ا زہ بھی نہیں لگاسکتا ہو ں ا ن کا کہنا تھا حکو مت ا ن کا کیا ل تو ر کھے گی ۔۔۔۔ مگر ما ن با پ کا نعم ا لبدل نہیں ملے گا ظا لم قا تلو ں کو قر ا ر و ا قعہ سز ا د ی جا ئے گی اسی طر ح گو ر نر پنجا ب چو ہد ر ی سر ور صا حب سا ر ی عمر یو ر پ جیسے پر ا من معا شر ے میں اور قا نو ن پسند معا شر ے ر ہتے ہو ئے بیا ن د ے ر ہے ہیں سا نحہ سا ہیو ا ل جیسے وا قعا ت پو ر ی د نیا میں ہو تے ہیں ۔کیا اب عو ا م کو سفر سے پہلے روا نگی اور منز ل تک متعلقہ تھا نے سے ا ین او سی لینا ہو گا اور اس کو گا ڑ ی کے سا منے چسپا ں کر نا ہو گا تا کہ عو ا م ا پنی فیملی جو کہ ا س کی کل کا ئنا ت ہو تی ہے عا فیت کے سا تھ منز ل تک پہنچ سکیں
نہ جا نے کب احمد ند یم قا سمی صا حب کی دعا قبو ل ہو گی ۔۔ خدا کر ے مر ے ا ک بھی ہم و طن کے لئے ۔۔ حیا ت جر م نہ ہو ۔۔ز ند گی و با ل نہ ہو 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme