گلوکاران افضل ماہی اور مرزا اشرف کی المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹر ی ڈاکٹر بی اے خرم سے ملاقات

Published on January 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

میڈیا ہماری شوبز کی سرگرمیوں کو اجاگر کرتا ہے گلوکار افضل ماہی
میڈیا اور شوبز کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے مرزا اشرف
بورے والا(یواین پی) معروف گلوکاران افضل ماہی اور مرزا اشرف کی المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹر ی ، رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم سے ملاقات تفصیل کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکاران افضل ماہی اور مرزا اشرف نے خصوصی طور پر المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری،رائٹرانٹڑ نیشنل نیوز ایجنسی یونی ویژن نیوز پاکستان’’یواین پی‘‘چیف ایڈیٹر ڈاکٹر بی اے خرم سے ملاقات کی ،ملاقات میں شوبز کے مختلف امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پہ گلوکار افضل ماہی نے بتایا کہ میڈیا ہماری شوبز کی سرگرمیوں کو اجاگر کرتا ہے ہم میڈیا کے مشکور ہیں جو ہمیں آکسیجن فراہم کرتا ہے جس سے ہم زندہ ہیں گلوکار مرزا اشرف نے بتایا اگر میڈیا ہمیں پروموٹ نہ کرے تو ہماری آواز نفسانفسی کے شور میں دب کر رہ جائے میڈیا اور شوبز کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے ہماری آواز کو عوام تک پہنچانا میڈیا کا کام ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme