سجل علی اور احدمیر ایک بار پھر چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے

Published on February 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

لاہور: (یواین پی) اداکارہ سجل علی اور احدرضامیر ایک بار پھر چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظرآئیں گے ۔دونوں اداکاروں کو ایک نئی ٹی وی سیریل کے مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیا گیا ہے ۔بتایاگیاہے کہ ریکارڈنگ کاسلسلہ اگلے ماہ شروع ہوگاتاہم سیریل کا نام فی الحال ظاہر نہیں کیا گیا۔ دونوں نے پہلی بار ڈرامہ سیریل یقین کا سفر میں ایک ساتھ اداکاری کی ، اس کے بعد مختلف ڈراموں او ر کمرشلز میں ایک ساتھ کام کیا ۔ا ن کی جوڑی ڈرامہ سریل آنگن میں بہت پسند کی گئی ۔ایک عرصے سے ان کی خفیہ شادی کی افواہیں بھی سنی جارہی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes