ہار گئے لیکن پشاور زلمی پر فخر ہے ، ڈیرن سیمی

Published on March 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

کراچی (یواین پی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فور کافائنل جیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو مبارکباد دیتا ہوں، ہار گئے لیکن اپنی ٹیم پشاور زلمی پر فخر ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فور کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت کے بعد نیشنل سٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان نے ڈیرن سیمی نے کہاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت پر مبارکباددیتا ہوں، ہار گئے لیکن اپنی ٹیم پشاور زلمی پر فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی ہار میں باﺅلرز کا قصور نہیں ہے ، بلے بازوں نے پچیس 30سکور کم کئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme