سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

Published on March 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

لاہور: (یواین پی) سینیٹر سراج الحق پانچ سال کے لیے دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے ہیں۔سراج الحق کے مقابلے میں لیاقت بلوچ اور پروفیسر ابراہیم بھی امارت کے اُمیدوار تھے۔ سراج الحق کے انتخابات کا باقاعدہ اعلان منصورہ لاہور میں ہونے والی نیوز کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ناظم انتخابات اسد بھٹو نے نتائج کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ امیر جماعت اسلامی کی موجودہ مدت امارات 90 روز کے بعد ختم ہو رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy