نشینل رورل سپورٹ پروگرام این آر ایس پی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے ملیریا کا عالمی دن منایا گیا

Published on April 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 537)      No Comments

ٹھٹھہ،(رپورٹ حمید چنڈ) نشینل رورل سپورٹ پروگرام این آر ایس پی ڈسٹرکٹ ھیلت ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے ملیریا کا عالمی دن منایا گیا اس عالمی دن کے موقعی پہ ڈاکٹروں کی سرپرستی میں ایک شاندار ریلی نکالی جو سول اسپتال مکلی سے لیکر جیمخانہ مکلی تک ہوئی جس کے بعد میں ملیریا کے سلسلے میں سیمینار منعقد کیا گیا سیمینار میں چیف گیسٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رھنما عبدالحمید پنھور، این آر ایس پی کے ڈاکٹر آکاش عباسی، ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد حنیف میمن، مرف این جی او کے ڈاکٹر دائود ھیلایو، پی پی ایچ آئی کا محمد فاروق کلھوڑو، ملیریا کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر چیتن مل، سول اسپتال مکلی کے انچارج ڈاکٹر سکندر شاھ، پرونشنل. کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شفیع محمڈ کلھوڑو نے بریفینگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹھٹھہ اور سجاول میں 100 فری ملیریا چکاس اور اودیات دینے کا سینٹر قائم کیا گیا ہئے جبکہ ٹھٹھہ. ضلعہ میں مچردانیاں ٹین لاکھ پچھتر ھزار تقسیم کئے گئے انہونے مزید کہا کہ پاکستان میں 17 کروڑ انسان ملیریا کے گرفت میں ہے اور کہا کہ ھر انسان کو چائیے کہ گھروں اور اپنے محلوں کو صاف رکہا جائے کیونکہ گندگی سے ملیریا کا زرور بھرتا ہے جسے ملیریا کا بخار پیدا ہوتا ہے انہونے مزید کہا کہ جب بھی کسی کو بخار ہو وہ فوری طور قریبی اسپتال سے رجوع کرے اور ڈاکٹرون کہ ھدایات پہ اپنا اعلاج کروائیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题