ترجمان پاک فوج اہم معاملات پر آج میڈیا کو بریفنگ دیں گے

Published on April 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گےذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور ملکی سلامتی صورتحال سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog