انٹر نیشنل پروموٹرز کامران حیات ہمارا سرمایہ ہیں میگھا

Published on May 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

کامران حیات اور کاماری ایڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر ارم کامران کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت
لاہور (یواین پی )معروف انٹرنیشنل آرگنائزرکامران حیات اور کاماری ایڈ کی مینجنگ ڈائریکٹر ارم کامران نے نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن میں افطار پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور کہا رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اس ماہ صیام کے اس خوبصورت پروگرام ہوسٹ کرنے پر انہیں مبارک باد دی میگھا نے بتایاکہ پاکستانی فنکاروں کی ویب سائٹ بنا کر پرموشنل ایکٹیو ٹی اور انڈس ہوم ویلفیئر فاونڈیشن جیسے کاموں کو سراہا کامران حیات پاکستان کےلئے ایک مثبت کردار ادا کر رہے ہیںہمارا سرمایہ ہیں کچھ روز قبل میرے سوشل میڈیا میں پرابلم تھی تو میں نے کامران حیات سے جب رابطہ کیا تو مجھے محسوس ہوا جیسے بھائی میرے لئے محنت کر رہا ہے کامران میرے بھائیوں جیسے نہیں بلکہ بھائی ہیںاس موقع پر ارم کامران نے کہا اللہ پاک نے مسلمانوں پر گناہوں کو معاف کروانے کئے رحمتوں والا ماہ دیا اور ہمیں شکر کے ساتھ استغفار کرنا چاہے اس پروگرام میں سنگر امیر احمد نے ایک خوبصورت صوفیانہ کلام پیش کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes