نواحی گاوں کوٹ گاماں میں درخت کاٹنے سے منع کرنے پر ملزمان نے ایک شخص کو قتل کر دیا

Published on May 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments

قصور(یواین پی) نواحی گاوں کوٹ گاماں میںدرخت کاٹنے سے منع کرنے پر ملزمان نے ڈنڈے سوٹوں کے وار کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔کوٹ گاماں چونیاں کے رہائشی محمد بشیر نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا40سالہ بےٹا محمد اشرف کھیتوں میں مال مویشی چروا رہا تھا کہ اتنے میں ملزمان اعجاز وغیرہ آئے اور کھیتوں سے درکٹ کاٹنے لگے جس پر محمد اشرف نے انہیں منع کیا تو ملزمان نے ڈنڈے سوٹوں کے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔ مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes