نوجوان ملک و قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں اور ملک کی خدمت کرنا ہماری زمہ داری ہے سجاد احمد

Published on February 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

\"ipreal\"
لاہور(مہر سلطان سے) امپیریل یوینورسٹی کی ا مپیریل سٹوڈنٹس سوسائٹی کے چئیرمین سجاداحمد نے سٹوڈنٹس کے ساتھ ایک میٹنگ میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے اس سوسائٹی میں شامل ہونے پر کہا کہ ہم نوجوان ملک و قوم کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں اور ملک و قوم کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے سٹوڈنٹس نے کہا کہ ہم اس سوسائٹی کے تحت بلڈ ڈونیشن کیمپ، پسماندہ دیہات میں فری میڈیکل کیمپ،لوکل ایونٹس میں آگاہی مہم اور مختلف موضوعات پر سیمنار منعقد کروائیں گے تا کہ عوام میں صفائی اور بیماریوں سے بچنے کی آگاہی پیدا کی جاسکے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme