ٹھٹھہ، (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کے قریب گاؤں سومرو خشک پیرپٹہو کے رہاسی عظیم ولد محمد امین خشک عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک شریف پرامن شہری ہوں گذشتہ دن کجھ جوبدار عبد الرزاق خشک، نذیر، عبدالحکیم، شاہنواز اور گل محمدخشک نے میرے اوپر لاٹھی اور کلہاڑیوں کے ساتھ مجھ پہ قاتلانہ حملہ کیا ہے انہونے کہا کہ جوابدار بااٹر ہئیں پولیس ہمارا کیس درج کرنے کو تیار نئے ہے انہونے کہا کہ مجھے جوابداروں سے جان کا خطرہ ہے انہونے ڈی آئی جی حیدراباد ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہے کہ میرا کیس داخل کر کہ جوابداروں فوری طور گرفتار کر کہ مجھے انصاف دیا جائے
بارہ سالہ بچے سے زیادتی کا انکشاف
ٹھٹھہ۔(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کا معصوم 12 سالہ چہوٹے بچے سرور ملاح کے ساتھ زبردستی زیازدتی کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق شیخ فرید چوک ٹھٹھہ کے رہاشی چہوٹے بچے سرور ملاح کے ساتھ دو افرادوں نے زبردستی زیازدتی کا نشانہ بنایا بچے کے والدیں نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کجہ دن پہلے ہمارے بچے سرور ملاح کے ساتھ دو افراد امیر بخش واریو، جاوید ولد عٹمان پریچو کا تعلق شیخ فرید چوک ٹھٹھہ سے ہے انہونے سرور ملاح کو دوکہے سے بگہاڑ موری پہ لیے گئ وہا پر انہونے میرے بچے کو ھتیار دکہاکر زیازدتی کا نشانہ بنایا ان دوراں بچے کئ وڈیو بھی بنائی گئی ہے ان کا کہنا ہے وہ میرے بچے کو مسلسل دہمکیا دے کر بلیک میل کر رہے ہے انہونے کہا کہ جب ٹھٹھہ تہانہ رپورٹ درج کرانے گئے تو تہانے والوں نے ہمیں اہمیت نئے دی اور نہ ئی میڈیکل سرٹیفکٹ کا لیٹر دیا اولٹا ہمیں ڈانٹ کے تہانے سے باہر نکالا گیا انہونے ڈی آئی جی حیدراباد اور ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور جوابداروں کو کیفے کردار پہ پہنچایا جائے