وزیراعظم کی برطانوی ماہرین قانون سے ملاقات‘ پاناما پیپرز پر مشاورت

Published on May 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments

1111
لندن (یو این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں معروف برطانوی قانونی فرم کے ماہرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر حسین نواز بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاناما پیپرز کے قانونی پہلوئوں کاجائزہ لیا گیا۔ قانونی فرم آف شور کمپنیوں پر مشاورت کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes