سول ہسپتال مکلی کالونی کی سوئی گئس سپلائی 6 دن سے بند

Published on July 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

ٹھٹہ(رپورٹ حمید چنڈ) سول ہسپتال مکلی کالونی کی سوئی گئس سپلائی 6 دن سے بند ہے جسے عوام کو پریشانی سے گذرنہ پر رہا ہے سوئی گئس سپلائی کی بندش خلاف کالونی کے رہائشوں نے سی ایس کے دفتر سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے مرف انتظامیہ کے خلاف نعرےبازی کئی سول ہسپتال مکلی مرف این جی اوز کی نااہل انتظامیہ نے اب تک گئس سپلائی کا سلسلہ شروع نئیں کروایہ چہہ دن گذر گیا ہے کالونی میں گئس کی سپلائی معطل کی گئی ہے جس کئ وجہ سے کالونی کے رہاشی کو شدید مشکلاتوں کا سامنہ کرنا پر رہا ہے سرکاری ملازم ایم ایس سید سکندر شاہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سوئی گئس کی بحالی کے مطالبہ کیا کالونی کے رہاشی اور پیرامیڈیکل اسٹاپ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداروں نے چیئرمین علی خاصخیلی، معشوق پنہور، مقصود سرکی، محمد علی جاکھرو، انور جہاکرو، حاجی اسد خشک، حاجی عبدالکریم بانڈ، اعجاز مغل، اور دیگر ملازمیں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چھ دن سے سول ہسپتال مکلی کالونی میں مرف انتظامیہ کئ نااہلی سبب گئس کئ سپلائی بند کئ گئی ہے جس کی وجہ سے ملازمون کے گہروں میں شدید دشواری کا سامنہ کرنا پر رہا ہے انہونے کہا کہ2017 میں سول ہسپتال مکلی کالونی کا بقایہ بل مرف انتظامیہ نے ادا کیا تہا اب مرف انتظامیہ کا موقف ہے کہ سول ہسپتال مکلی کی رہاشی کالونی سے اب ہمارا کوئی تعلق نئیں یے البتہ سرکار سے ایم او یو میں کالونی کے سوئی گئس سے ہمارا کوئی معاھدہ نئین ہوا ہےانہونے بتایا کہ 2016 میں طئ ہوا تہا اگر سوئی گئس معاھدی میں نیئں تہا تو مرف انتظامیہ نےکونسے تحت 2017 میں گئس بل کی ادائیگی کئ تہی دوسری طرف ملازموں نے بتایا کہ ہماری تنخوائیں سے سوئی گئس، بجلی، پانی کے بلوں کی کٹوٹی کئ جاتی ہے جس کا زمیوار مرف انتظامیہ، اور سول سرجن مکلی ہے جو ہم ورکروں کی بات سننیے کو تیار نئے ملازموں نے وزیر اعلیٰ سندہ ڈپٹی کمشنر ٹہٹہ سے مطالبہ کیاہے کہ ہم غریب ملازم ہئے ہمیں ان ظالم مرف انتظامیہ نے پانی، بجلی، گئس کی فراہمی فوری طور بحال کرکہ ہمارے ساتہہ دیا جائے نئیں تو ہم لوگ احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔

پاکستان خاصخیلی تنظیم سموری سندہ میں بہترین طریقے سے اپنے کام کو سرانجام دی رئی ہے؛دلدار خاصخیلی
ٹھٹہ(رپورٹ حمیدچنڈ) پاکستان خاصخیلی تنظیم ضلع ٹہٹہ کے صدر عوامی پریس کلب میں صحافیوں کے ساتہہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہونے کہا کہ ہمارے مرکزی عہدیداروں کی کوششون سے فلاحی ادارہ قائم کیا جارہا ہے جس ہر ذات کو فائدے سے نوازہ جائےگا مزید کہا پاکستان خاصخیلی تنظیم کی طرف سے ٹہٹہ کے مختلف خاصخیلی برادری کے گاؤں راجن میں ملاقاتوں کا سلسلہ رکہا جائے گا اور خاصخیلی برادری کے حق کے لئے خد اپنے آپ جدوجہد کر خاصخیلی برادری قوم کو فائدہ ملے سکے انہونے کہا کہ خاصخیلی برادری قوم کو چائیے کہ اپنے حق کے لئے آگے برکر برادری قوم کے بہترین فائدے کے لئے آپس میں ملکر آواز بلند کرے جسے ہماری خاصخیلی قوم کو فائدہ مل سکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题