اسلام آباد(یواین پی)نئے عدالتی سال کے آغازپرسپریم کورٹ میں تقریب آج ہوگی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تقریب سے خطاب کریں گے، اٹارنی جنرل،وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل بھی خطاب کریں گے،تقریب چاروں سپریم کورٹ برانچز میں ویڈیو لنک کے ذریعے دکھائی جائے گی۔
نئے عدالتی سال کے آغازپرسپریم کورٹ میں تقریب آج ہوگی









No Comments