شیخوپورہ (یو این پی ) وفاقی وزیر غذاٸی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ میں یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کا دورہ وزیراعظم شہباز شریف کے اہم ترین دوروں میں سے ایک ثابت ہوا چین کے ساتھ زراعت تحقیق اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھے گا ایران کے ساتھ زرعی مصنوعات اور برآمدات بڑھانے پر پیش رفت جاری ہےانہوں نے کہا پنجاب حکومت کی جانب سے شیخوپورہ کےلئےالیکٹرک بسوں کی فراہمی خوش آٸند اقدام ہے اس سے عوام کو جدید سفری سہولیات میسر آئیں گی
ایران کے ساتھ زرعی مصنوعات اور برآمدات بڑھانے پر پیش رفت جاری ہے رانا تنویر حسین









No Comments