نوشہروفیروز،تیز رفتار موٹرسائیکل سوارپانی کے کھڑے ٹینکر سے ٹکر اکر جانبحق

Published on October 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

نوشہروفیروز (یواین پی)تیز رفتار موٹرسائیکل پانی کے کھڑے ٹینکر سے ٹکر ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق کوٹ لالو کے قریب گاوں مولوی گل ایم خاصخیلی بائے پاس کے قریب پانی کا ٹینکر کھڑا تھا کہ تیز رفتار موٹر زور دار دہماکے سے ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے زخمیوں نوجوانوں کو لوگوں نے اٹھایا جہاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے 25 سالہ نوجوان آصف مری زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہوگیا جبکہ دوسرا نوجوان فدا حسین مری شدید زخمی ہوگیا زخمی نوجوان کو بے حوشی کی حالت میں نواب شاہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کے جانبحق ہونے والے نوجوان کی نعش کو پولیس و ڈاکٹر نے ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا جانبحق و زخمی ہونے نوجوان کا تعلق گاوں کنڈو مری کے رہائشی بتائے جاتے ہیں نوجوان آصف مری کی نعش گاوں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog