شوبز کی دنیا میں اپنا بلند مقام بنانے کی خواہش ہے اقراءملک

Published on October 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

ڈائریکٹرایم اے ٹھاکرکامیڈین شوبز کی دنیا کے سرمایہ حیات ہیں اسٹیج و ٹی وی اداکارہ کی گفتگو
لاہور(یواین پی)شوبز کی دنیا میں اپنا ایک بلند مقام بنانے کی خواہش ہے اور ایسا کریکٹر کرنا چاہتی ہوں جو میرے چاہنے والوں کے دل ودماغ پہ نقش ہوجائے جو کریکٹر شائقین پسند کرتے ہیں وہی کریکٹر امر ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار ٹی وی واسٹیج کی نامور اداکارہ اقراءملک نے یواین پی سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ ایم اے ٹھاکر کامیڈین ایک کامیاب ڈائریکٹر کے ساتھ ساتھ بہت اچھے ،ملنسار انسان اور شوبز کی دنیا کے سرمایہ حیات ہیں ایسے آرٹسٹ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیںدور حاضر میں اسٹیج کی دنیاکے چمکتے ستارے ہیں رب کائنات انہیں اور عزت دے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题