آج کا دن تاریخ میں28اکتوبر

Published on October 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28اکتوبر 1984امریکی صدر رونالڈریگن نے اپنے خط میں پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق کو سرحد پار در اندازیِ سے بچاؤ کے لیے مدد کی یقین دہانی کرائی
آج کا دن تاریخ میں28اکتوبر1954امریکی مصنف ارنسٹ ہمنگو ے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں28اکتوبر1948اسرائیل کا جھنڈا ا پنایا گیا
آج کا دن تاریخ میں28اکتوبر1947تقریباً اسی ہزارمہاجرین پیدل واہگہ پہنچے اورانیس ہزار تین سو کی تعداد لاہور میں والٹن کیمپ پہنچی
آج کا دن تاریخ میں28اکتوبر1886امریکی صدر گرووَر کلیو لینڈ کواسٹیچو آف لبرٹی تحفے میں دیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes