عید میلاد النبی ﷺ 10 نومبر کو ہوگی

Published on October 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

کراچی: (یواین پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول آج 30 اکتوبر جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 10 اکتوبر کو ہوگی۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس میں صوبائی دارالحکومتوں کے زونل دفاتر میں بھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد کیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند 28 اکتوبر کی شب 8 بج کر 38 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہو گیا تھا۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 33 گھنٹے 40 منٹ تھی۔ غروب افتاب کے بعد چاند 72 منٹ تک افق پر موجود رہے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy