یمی گوتم تشہیری مہم ’’ روح کیلئے کھانا ‘‘ کی برینڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

Published on March 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

\"2\"
ممبئی۔۔۔  یمی گوتم بالی وڈ اداکارہ ’’ روح کیلئے کھانا‘‘ نامی تشہیری مہم کا حصہ بن گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ یمی گوتم تشہیری مہم ’’ روح کیلئے کھانا ‘‘ کی برینڈ ایمبیسیڈر بن گئیں ۔ اصل مقصد استطاعت نہ رکھنےوالے لوگوں کو کھانے کی فراہمی ہے ۔  بالی وڈ اداکارہ یمی گوتم نےبتایا کہ وہ اس مہم کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کر رہی ہیں‌ اور میں‌عوام سے اپیل کروں گی کہ وہاس مہم کا حصہ بنیں‌ اور دل کھول کر چندہ دیں تاکہ  غیر استطاعت رکھنے والے لوگوں کو کھانے پینے کی چیزیں فراہم کی جا سکیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme