پاکستان کی فتح پہ کویت میں جشن،پاکستان زندہ باد کے نعرے،مٹھائیاں تقسیم

Published on March 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

\"3\"
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) بنگلہ دیش میں پاکستان اورانڈیاکے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر کویت بھر میں پاکستانیوں اوربنگلہ دیشی اورسری لنکن کا جشن ،ایسا لگ رہاتھا یہ میچ بنگلہ دیش میں نہیں بلکہ کویت کے صحرامیں کھیلاجارہاتھا ہردکان ،ڈیرہ ہوٹل میں کرکٹ کے شایقین کا جم غفیر تھا بعض مقامات پر پولیس پہنچ گئی جب کرکٹ میچ کا سناتو خوشی میں انہوں نے بھی کہہ دیا انشاء اللہ پاکستان فاتح ہوگا ۔جب میچ کے آخری اوورمیں شاہد آفریدی نے دوچکے لگا کر میچ کا پانسہ بدل دیا تو ہر طرف پاکستان اورآفریدی بوم بوم کے نعرے بلند ہونے لگے ۔کویت میں مقیم کرکٹ شایقین نے پاکستان کرکٹ ٹیم اورشاہد آفریدی کا تاریخی کامیابی پر مبارک دی اور یہاں پر ہوٹلوں پر مٹھائی تال الٹ دئیے اورخوشی میں سب شایقین کے منہ میٹھا کراتے رہے اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog