اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رانا امتیاز علی کا سستے آٹے کے سیل پوائنٹ کا دورہ

Published on January 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments

وہاڑی( یواین پی) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رانا امتیاز علی نے ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ر وقاص رشید تمغہ بسالت کی ہدایت پر  وہاڑی میں محکمہ خوراک کے قائم کردہ سستے آٹے کے سیل پوائنٹ اور اشیاءخوردونوش کی دیگر دوکانوں کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے متعدد دوکانداروں کو اوور چارجنگ پر جرمانے بھی کئے انہوں نے بتایا کہ آٹے کی کسی جگہ کوئی کمی نہیں ہے اور محکمہ کی طرف سے قائم کردہ سستے آٹے کے سیل پوائنٹ پر وافر مقدار میں آٹا موجود ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme