جرمنی کے نائب وزیر خارجہ مارکس ایڈررکی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

Published on September 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 743)      No Comments
555
راولپنڈی ۔۔۔جرمنی کے نائب وزیر خارجہ مارکس ایڈرر نے پیر کو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جاری آپریشن ضرب عضب اور افغانستان کی تازہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق افغانستان اور پاکستان بارے ٹاسک فورس کے سربراہ تھامس زاینیسن اور جرمن سفیر ڈاکٹر سرل نن بھی جرمن نائب وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے۔

 

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog